شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد

0 107

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کے لیے اجازت کی درخواست ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے مسترد کردی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی تھریٹ کے باعث عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دے سکتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.