سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار اور شہری زخمی

0 54

ولیس کے مطابق سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہوگئے۔

واقعہ سریاب روڈ کے یونیورسٹی چوک پر پیش آیا جہاں کھڑی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے سبب تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکا دستی بم پھینکے جانے کا نتیجہ ہے، حملے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا، حملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.