لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کلاس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 پر پٹری سے اتری۔
ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ بوگی کو واپس ٹریک پر رکھنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔