الیکشن کمیشن کا عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

0 100

الیکشن کمیشن اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور کر رہا ہے، عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کر رہے ہیں،خیال رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف پہلے ہی توہین الیکشن کمیشن کے کیسز زیر سماعت ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.