تیل بردار گاڑی مالکان کو انٹری کارڈ نہ ملنے پر پاک ایران شاہراہ بند

0 107

چاغی میں پاک ایران بارڈر سے تیل لانے والی گاڑی مالکان نے انٹری کارڈ نہ ملنے پر شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے۔

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ نوکنڈی کے مقام پر بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

پاک ایران بارڈر سے لوگ اپنی گزر بسر کے لیے انٹری کارڈ کے ذریعے فیول لاتے ہیں، نئے گاڑیوں کے مالکان نے انٹری کارڈ جاری نہ ہونے کے خلاف پاک ایران شاہراہ کو بند کر دیا جس سے مسافر پریشان ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.