جعلی ڈگری، پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ مستعفی

0 107

پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ نے جعلی ڈگری کی بنا پر نوکری سے استعفی دے دیا۔

ترجمان کے مطابق جاوید باجوہ کے خلاف پی آئی اے کے یوکے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن مینیجر اقبال جاوید باجوہ کی انٹرمیڈیٹ کی ڈگری جعلی نکلی آئی جس پر ان کے خلاف انکوائری بھی ہوئی، ادارے نے انہیں استعفی دینے کے لیے کہا جس پر انہوں نے استعفی دے دیا۔

استعفی سے قبل انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا جس میں انہیں سات دن کے اندر وضاحت دینے کا بھی کہا گیا تاہم انہوں نے استعفی دے دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.