تین دفعہ چلہ کاٹا، یہ پہلا دور ہے میرا کسی سے رابطہ نہیں، شیخ رشید

0 103

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ضلعی کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ پہلا دور ہے جب ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔

انہوںنے کہا کہ یہ پہلا دور ہے میرا کسی سے رابطہ نہیں، تین دفعہ چلہ کاٹا ہے،کسی اور نے 40 دن کا چلا کاٹا ہے تو مجھے بتا دیں۔

بانی پی ٹی آئی سے کوئی گلہ نہیں ہے، کسی کو گالی نہیں دینی چاہیے، جن لوگوں کو صبح ناشتے کے بعد گرفتار کیا گیا وہ صحیح نہیں ہوا،موجودہ اسمبلی کی طرف کوئی نہیں دیکھ رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.