کینیا،فیتھ کیپیگون کا خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

کیپیگون نے 5 ہزار میٹر کا فاصلہ 14منٹ 5 اعشاریہ دو صفر سیکنڈ میں طے کرلیا

0 77

کینیا(شوریٰ نیوز) کینیا،فیتھ کیپیگون کا خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ،کیپیگون نے 5 ہزار میٹر کا فاصلہ 14منٹ 5 اعشاریہ دو صفر سیکنڈ میں طے کرلیا ،فیتھ کیپیگون Faith Kipyegon نے خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔کینیا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹس فیتھ کیپیگون نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ کیپیگون نے 5 ہزار میٹرکا فاصلہ 14منٹ 5 اعشاریہ دو صفر سیکنڈ میں طے کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ فیتھ کیپیگون کا یہ 7 دنوں میں دوسرا عالمی ریکارڈ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.