سکیورٹی وجوہات،پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

0 113

پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا،فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر گوادر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک ایران بارڈر ٹو فائیو زیرو پر ہر قسم کی تجارت اور گاڑیوں کی نقل و حمل پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.