تحریک انصاف کے ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں،بیرسٹرگوہر

0 102

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں لیکن وہ ان سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور پر امن تھے اور ان کا کسی صوبے پر چڑھائی کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ علی امین کا بیان پارٹی کیلئے زحمت نہیں ہے وہ آئندہ بھی پرامن جلسوں میں شامل ہوتے رہیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.