پی آئی اے کی پشاور سے دبئی جانے والی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

0 105

پشاور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فائر وارننگ کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کپتان کو تکنیکی خرابی کی وارننگ موصول ہوئی۔ وارننگ غلط ثابت ہوئی، ضروری چیکس کے بعد جہاز دبئی روانہ ہوگیا ہے۔اپنے مسافروں کی حفاظت پی ائی اے کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.