کراچی میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

0 102

پریڈی کے علاقے ریگل چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 32 سالہ امیت سنگھ نامی شخص زخمی ہوگیا۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جبکہ پریڈی پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.