وزارت داخلہ نے اٹک اور راولپنڈی میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے

0 107

وفاقی وزارت داخلہ نے اٹک اور راولپنڈی میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے۔

وفاقی وزرات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اٹک اور راولپنڈی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز تعینات ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اٹک اور راولپنڈی میں رینجرز کی 2، 2 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ کو رینجرز کی تعیناتی کے لیے مراسلہ بھجوایا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.