پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مذاکرات آج ہوں گے

0 100

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مزاکرات آج ہوں گے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شریک ہوں گے۔

مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی، دونوں ممالک کے وفد بھی وزیر اعظم ہاوس میں شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ 23ویں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کے لیے روسی وزیراعظم وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.