26 ویں آئینی ترمیم، سینیٹ نے یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور کرلی

0 117

سینیٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی ہے اور اس میں سود کے خاتمے کی بھی شق شامل ہے۔

سینیٹ نے یکم جنوری 2028 تک سود کو مکمل طور پر ختم کرنے کی بھی شق متفقہ طور پر منظور کرلی۔

سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ الحمداللہ سینیٹ نے پاکستان سے سود کے خاتمے کی قرداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص لابی کو خوش کرنے کیلئے تحریک انصاف کے کسی بھی سینیٹر نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ نہیں دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.