خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر اتوار کو اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

0 101

خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر بروز اتوار اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی۔

صوبائی وزیر قانون نے اسمبلی رولز 1988 کے متعلقہ سیکشن کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔

ایوان نے متفقہ طور پر تحریک منظور کر کے اتوار کے روز اجلاس منعقد کرنے کی منظوری دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.