بغیر ایڈ کیے کسی کو میسج بھیجنا ممکن ہو گیا

اسمارٹ فون پر اپنی پسند کا ویب براؤزر اوپن کریں پھر لنک سرچ بار میں ٹائپ کریں

0 62

سان فرانسس(شوریٰ نیوز)بغیر ایڈ کیے کسی کو میسج بھیجنا ممکن ہو گیا،اسمارٹ فون پر اپنی پسند کا ویب براؤزر اوپن کریں پھر لنک سرچ بار میں ٹائپ کریںttps://api.whatsapp.com/send?phone=XXXXXXXXXXX (آخر میں جو ایکس ہیں وہاں وہ فون نمبر لکھیں جسے پیغام بھیجنا چاہتے ہیں اور آغاز میں کنٹری کوڈ بغیر پلس کے سائن کے لکھیں)۔ جیسے اگر اس شخص کا نمبر پاکستان کا ہے تو یہ کچھ ایسا ہوگا ttps://api.whatsapp.com/send?phone=923001234567۔ اس کے بعد انٹر دبا دیں۔ اس کے بعد ایک واٹس ایپ ونڈو اوپن ہوگی جس میں پوچھا جائے گا کہ کیا آپ اس نمبر پر پیغام بھیجنا چاہتے ہیں تو ‘ سینڈ میسج’ پر کلک کردیں۔ آپ خودکار طور پر واٹس ایپ ایپ میں پہنچ جائیں گے جہاں اسٹارٹ چیٹنگ ونڈو آجائے گی اور آپ کسی فرد کو ایڈ کیے بغیر پیغام بھیج سکیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.