وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

0 107

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ روز بھی حج پالیسی زیر غور آئی تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.