ملتان: گھر کی چھت پر کھڑا نوجوان نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے جاں بحق

0 110

ملتان میں گھر کی چھت پر کھڑا نوجوان نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ ملتان کے علاقے شاہ ٹاؤن میں گزشتہ رات 12 بجے پیش آیا۔

پولیس کے مطابق خدشہ ہےگھرکےقریب شادی کی تقریب میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے نوجوان کو گولی لگی، نوجوان کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.