لندن میں خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملےکی دھمکیوں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

0 105

لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔

خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی ہے۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ دھمکیوں اور گالیوں کی ویڈیو حقیقی ہے۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے بتایا ہےکہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو چند روز قبل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.