وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

0 115

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.