پنجاب بھر میں رینٹل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

تخریبی کارروائی سے بچنے کیلئے حکومت نے صوبہ بھر کے سیکرٹری ڈی ٹی ایز کو ہدایات جاری

0 78

لاہور (شوریٰ نیوز)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں رینٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی رجسٹریشن کرنے کیلئے صوبہ بھر کے سیکرٹری ڈی ٹی ایز کو ہدایت جاری کردی ہیں ذرائع کے مطابق جڑانوالہ سمیت صوبہ بھر میں لاکھوں کی تعداد میں ایسی چھوٹی بڑی گاڑیاں رینٹ پر چل رہی ہیں جن کے ڈرائیوروں کی کسی جگہ بھی رجسٹریشن نہیں ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے صوبہ بھر کے سیکرٹری ڈی ٹی ایز کو ہدایات کی ہیں کہ وہ ایسی ٹیکسی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی متعلقہ اڈوں پر رجسٹریشن کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی کسی کی تخریبی کارروائی سے بچنے میں مدد مل سکے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.