وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

0 115

وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.