بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

0 100

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے چین کے سفیر جیانگ زیڈ ونگ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

بلاول بھٹو اور چینی سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں میں دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو ہوئی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے چین کے سفیر جیانگ زیڈ ونگ کے درمیان ملاقات کے موقع پر سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.