حکومت نے تحریک انصاف سے عمران خان کے بیان حلفی کی گارنٹی مانگ لی

0 106

حکومت نے تحریک انصاف سے بانی پی ٹی آئی کے بیان حلفی کی گارنٹی مانگ لی۔

مشیر وزارت قانون بیرسٹر عقیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کیلئے ضروری ہے تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی کا بیان حلفی لے کر آئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی گارنٹی دیں مذاکرات میں جو فیصلہ ہو گا وہ من و عن تسلیم کیا جائے گا اور اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.