سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے: گورنر پنجاب

0 105

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔

پیپلز لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن کے وفد سے ملاقات کے دوران سلیم حیدر خان نے کہا کہ مذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔

وفد سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ 26 ویں ترمیم کی وجہ سے جمہوریت کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا راستہ بند کردیا، آئینی بنچ کے قیام میں چیئرمین بلاول بھٹو کا تاریخی کردار ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.