چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ

0 108

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل اور ڈویژن بنچ کی کازلسٹ منسوخ کی گئی۔

یاد رہے کہ ڈی چوک احتجاج سے متعلق تاجروں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہونا تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.