سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کر گئے

0 116

سابق صوبائی وزیر اطلاعات وجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کر گئے۔

مرحوم عبدالعزیز خاکسار کی عمر 87 برس سے زائد تھی، وہ پیشے کے لحاظ سے سافٹ ویئر انجینئر تھے اور کچھ عرصہ قبل پھیپڑوں کے عارضہ کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کے روز ڈی ایچ اے 2 نور مسجد میں دیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.