بھارتی ہندو یاتریوں کی کٹاس راج مندر چکوال آمد، مذہبی رسومات ادا کیں

0 91

بھارتی ہندو یاتری لاہور سے کٹاس راج مندر چکوال پہنچ گئے۔

یاتریوں نے قدیم مذہبی استھان کٹاس راج پہنچے پر خوشی کا اظہار کیا، ہندو یاتریوں کے جذبات دیدنی تھے، متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام یاتریوں کو سخت سکیورٹی میں کٹاس راج لایا گیا۔

بھارتی ہندو یاتریوں نے کٹاس راج مندر میں اپنی مذہبی رسومات بھا نو سپتمی ادا کیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.