ملک بھر کی پانچوں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں طلب

0 129

جوڈیشل کمیشن نے ملک بھر کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں طلب کر لیں۔

جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز جبکہ پشاور ہائی کورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں، بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.