بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

0 100

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور شیخ نہیان میں پاک یو اے ای سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق ہوا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.