سال نو میں ہمیں ملک کو ہر طرح کے انتشار اور فساد سے پاک رکھنا ہے: گورنر پنجاب

0 106

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک ہم سب کا ہے اسے ہر طرح کے انشار اورفساد سے پاک رکھنا ہے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو، عوام الناس بالخصوص نوجوان طبقے سے انہوں نے گزارش کی تھی کہ وہ ہوائی فائرنگ سے گریز کریں۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا تھا کہ نوجوان ہلڑ بازی، ونگ ویلِنگ اور دیگر شعبدہ بازی سے پرہیز کریں۔

سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک کے دشمنوں کو پیغام دینا ہے کہ ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے ہم سب ایک ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.