گرفتاریاں ہماری تحریک کا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گرفتاریاں ہماری تحریک کا راستہ نہیں روک سکتیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آج تمام پارلیمنٹیرینز کا اجلاس ہوگا، آج سے تحریک انصاف کا بھرپور آغاز…

یومِ شہداء کشمیر

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔13 جولائی 1931 کو مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سنٹرل جیل کے احاطہ میں 22 کشمیری نوجوانوں نے اذان مکمل کرتے ہوئے ڈوگرہ حکومت…

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں، سفیرِ پاکستان رضوان شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضوان سعید شیخ نے کہاکہ اسرائیل سے متعلق ہماری پالیسی قائداعظم کے…

پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پولینڈ کی سٹار ٹینس کھلاڑی ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ 2025 کا خواتین سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ایگا شیانتک نے ایونٹ کے فائنل میں امریکی کھلاڑی آمنڈا انیسیمووا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-0، 6-0 سے بآسانی شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔…

صرف پارلیمنٹیرینز لاہور جا رہے،گرفتاریاں ممکن نہیں،پاکستان تحریک انصاف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں، ایسا نہیں ہونے والا۔اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ صرف پارلیمنٹیرینز لاہور جا رہے ہیں،…

سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آ گئے

سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق سوات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 بغیر بتائے چھٹی پر تھے، پولیس دفعہ 144 پر صحیح طور پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی، سوات میں دفعہ 144 پر صحیح طریقے سے عمل…

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار کردیا۔پشاور میں مولانا فضل الرحمان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے، امن وامان کے حالات ٹھیک نہیں ہیں، سندھ میں ڈاکو…

ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیررانا تنویر حسین ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔اپنے آبائی علاقے شیخوپورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، عوام کو سہولیات کی…

پی ٹی آئی کا قافلہ لاہورپہنچ گیا، پولیس نے گرفتاریاں شروع کردیں

تحریک انصاف کا آئندہ احتجاجی تحریک کے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور پہنچ گیا۔قافلے کی قیادت پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں، قافلے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت پنجاب…

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دیدیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ یا ہم نہیں یا تم نہیں، منزل حاصل کریں گے یا سیاست چھوڑ دیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین…