جانوروں میں عمر بڑھانے کا کامیاب تجربہ، انسانوں کیلئے نئی امید کی کرن

حال ہی میں کینسر کی ادویات ریپامائسن اور ٹرامیٹینیب کو چوہوں کی عمر کو 35 فیصد بڑھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ جرمنی میں میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار بائیولوجی آف ایجنگ کے سائنسدانوں کی طرف سے کی گئی یہ تحقیق اس بات کا امید افزا ثبوت پیش کرتی…

دماغی تناؤ کی پیمائش کرنیوالا چہرے کا ٹیٹو ایجاد

سائنس دانوں نے چہرے کا ایک نیا ٹیٹو ایجاد کیا ہے جو دماغ کی مشقت کا مشاہدہ کر سکتا ہے۔ یہ نئی برقی ڈیوائس سر پر پہنے جانے والے روایتی آلات کے برعکس چہرے پر نصب ہوجاتی ہے اور دماغی تناؤ کی پیمائش کرتی ہے۔ ڈیوائس بنانے والے محققین کے…

’دی لومینارا‘ نامی سپر یاٹ کی کامیاب آزمائش

ایک لگژری سپر یاٹ نے اپنے پہلے سفر سے قبل آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔ رٹز-کارلٹن کی تیسری سپر یاٹ ’دی لومینارا‘ اپنے پہلے سفر کی ابتداء 3 جولائی کو کرے گی۔ بُکنگ سائٹ کلین کروزنگ کے مطابق 452 مسافروں کا یہ بحری جہاز روم کی بندر…

اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق فیصلے کی…

کامیاب لوگوں کے پیٹھ پیچھے باتیں کرنا ناکام ہونیوالوں کی مجبوری ہے”

قومی ٹیم کے رکن بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کے متنازع تبصرے پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق فیصلے کی…

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کےدوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 19 اوورز میں 144 رنز بنا سکی۔ بنگلادیش کی…

بابراعظم، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں”

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 اسکواڈ سے مستقل طور پر ڈراپ کرنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے…

مائیک ہیسن کا بڑا چیلنج "اندرونی ڈرامے” سنبھالنا ہوگا

سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مائیک ہیسن سے متعلق لب کشائی کردی۔ مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ نئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی تقرری پاکستان کرکٹ کیلئے ایک مثبت قدم…

میری سکھائی ٹریننگ کام کرگئی” سرفراز کی پوسٹ وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی فاسٹ بولر حسن علی کی شاندار واپسی کی گئی دلچسپ پوسٹ وائرل ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم میں موقع ملا تو انہوں…

نیشنز کپ؛ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ ہیڈکوچ کے سپرد

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی سلیکشن کی ذمہ داری ہیڈ کوچ اولمپین طاہر زمان کے سپرد کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین بگٹی نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 15…