مودی کا اشتعال انگیز بیان غیرمتوقع نہیں، بھارتی نوجوان نفرت کی سیاست کو رد کردیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان غیرمتوقع نہیں تاہم بھارتی نوجوان نفرت کی سیاست کو رد کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی پانی جیسے معاہداتی وسائل کو…

پاراچنار: اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طےپاگیا

پاراچنار میں اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طے پا گیا۔ امن معاہدے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور فریقین کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد کا کہنا ہے فریقین کے مابین امن معاہدہ خوش آئند…

‘فیلڈ مارشل کی وجہ سے پاکستان کا سر فخر سے بلندہوا، وزیر اعظم نے کامیاب حکمت عملی سے بھارت کو…

رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا۔ راولپنڈی میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا کارکن اپنے لیڈر اور…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آذر بائیجان کے دورے میں آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم…

پاکستان سے شرمناک شکست؛ بھارت نے ہزیمت چھپانے کیلیے ٹرمپ کی کردار کشی شروع کردی

پاکستان سے شرمناک شکست کھانے کے بعد بھارت نے ہزیمت چھپانے کے لیے ٹرمپ کی کردار کشی شروع کردی۔ مودی سرکار کے زیر اثر بھارتی میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کردار کشی پر اتر آیا ہے اور پاکستانی مسلح افواج کی جانب سے اپنے دفاع میں بھارت کو…

موریطانیہ حج پرواز حادثہ اور 210 عازمین حج کی شہادت؟ حقیقت سامنے آگئی

گزشتہ دنوں ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ افریقی ملک موریطانیہ سے سعودی عرب جانے والی ایک حج پرواز حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس میں 210 عازمینِ حج سوار تھے اور تمام افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس افسوسناک دعوے کو سوشل میڈیا پر غیر معمولی تیزی…

سانحہ شوپیاں؛ بھارتی اہلکاروں کی درندگی کا شکار خواتین 15 برس بعد بھی انصاف کی منتظر

شوپیاں سانحہ کو 15 برس بیت گئے اور بھارتی اہل کاروں کی درندگی کا شکار خواتین آسیہ اور نیلوفر آج بھی انصاف کی منتظر ہیں۔ 29 مئی 2009ء کو کشمیری خواتین آسیہ اور نیلوفر کی عصمت دری اور قتل سفاک بھارتی اہلکاروں کے ہاتھوں ہوا۔ آسیہ و…

سیمی کنڈکٹر اور جیٹ انجن پر پابندی: چین کے خلاف نئی امریکی تجارتی جنگ؟

ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا ہے۔ امریکی محکمہ تجارت کے ترجمان کے مطابق، یہ اقدام قومی سلامتی اور اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے…

ٹرمپ بہت جلد غزہ جنگ بندی کی شرائط پیش کریں گے، امریکی عہدیدار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ تحریری معاہدے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے جو ممکنہ طور پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے…

متحدہ عرب امارت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے انسانی وسائل نے اس سال عید الاضحیٰ پر 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اعلان میں کہا…