کیا اے آئی تھراپیز انسانی تھراپیز سے زیادہ موثر ہیں؟

یہ ایک بہت اہم اور پیچیدہ سوال ہے: کیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) تھراپیز انسانی تھراپی سے زیادہ مؤثر ہو سکتی ہیں؟ اس کا سادہ سا جواب تو ’نہیں‘ ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مخصوص حالات میں اے آئی مددگار ہو سکتی ہے۔ آئیے اسے مختلف پہلوؤں سے…

وزیراعظم کی آذری صدر سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں غیرمتزلزل حمایت پرآذربائیجان کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ہے۔ لاچین میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے یوم آزادی پر صدر…

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا…

انڈونیشیا کے ساحل کے نیچے دفن ڈیڑھ لاکھ برس پرانا پراسرار شہر دریافت

سائنس دانوں نے انڈونیشیا کے ساحل میں کے نیچے دفن ایک ایسی دریافت کی ہے جو ممکنہ طور پر انسانوں کی تاریخ کو بدل سکتی ہے۔ سائنس دانوں کو جاوا اور مدورا کے جزائر کے درمیان موجود مدورا اسٹریٹ میں ساحل کی ریت میں دفن 1 لاکھ 40 ہزار برس پرانی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر بات ہوئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایران کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے جلد اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے مرکزی چیٹ میڈیا حب تیار کر رہی ہے۔ نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین شیئر کی گئی تصاویر، ویڈیوز، جفس، دستاویزات اور لنکس کو اس خانے میں محفوظ کر سکیں گے تاکہ ان تک باآسانی رسائی…

پاکستان کی مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کی شدید مذمت

پاکستان نے مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ سمیت تمام مقدس مقامات کے تقدس کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو چیلنج کرنا ناقابل قبول…

کائنات کی گہرائیوں میں دو کہکشاؤں کے درمیان جنگ جاری

سائنس دانوں نے خلاء کی گہرائیوں میں پہلی بار ایک شدید خلائی تصادم کا مشاہدہ کیا ہے جس میں ایک کہکشاں دوسری کہکشاں پر طاقتور شعاعیں برسا رہی ہے۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک کہکشاں کی جانب سے کی جانے والی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے لائے گئے دونوں روم کولر جیل کے باہر ہی رکھوا دیے گئے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

آسیان ممالک: ڈیٹا سینٹرز کی 30 فیصد توانائی بیٹری اسٹوریج کے بغیر پوری ہوسکے گی، رپورٹ

جنوب مشرقی ایشیا کے تیزی کے ساتھ ڈیٹا سینٹرز کا عالمی مرکز بننے کے سفر نے اس کے سبب ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تاہم، ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اس خطے میں 2030 تک ڈیٹا سینٹرز کی 30 فی صد تک کی توانائی…