کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ٹرمپ کو نااہل قرار دے دیا

سفارتی محاذ پر سبکی یا معاملہ کچھ اور، بھارتی رہنما امریکا کیخلاف ہی بیان داغنے لگے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ششی تھرور کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس میں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اُن…

حماس اور امریکا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر متفق، اسرائیل کا انکار

قطر میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور امریکی نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر متفق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مجوزہ معاہدے میں 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 60 روزہ جنگ بندی شامل ہے، معاہدے میں دو مراحل…

پہلگام ڈرامہ بہار کا الیکشن جیتنے کیلئے کیا گیا: سابق بھارتی وزیر خارجہ

سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے نریندر مودی کی گھناؤنی چالیں بے نقاب کر دیں۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا تھا کہ پہلگام اور پلوامہ جیسے واقعات عین الیکشن کے موقع پر ہی کیوں ہوتے ہیں؟ یہ ڈرامہ بہار…

بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی برقرار

سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پر اس سال بھی عملدرآمد جاری ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حج کے دوران بڑھتے…

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی ، فضائی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پیر کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم…

ٹرمپ کا میموریل ڈے پر پیغام، سابق صدر بائیڈن اور انتظامیہ پر خوب غصہ نکالا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میموریل ڈے کے پیغام میں سابق صدر جو بائیڈن اور اُن کی انتظامیہ پر خوب غصہ نکال دیا۔ ٹرمپ نےسوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ یہ دن اُس گند کو بھی مبارک ہو جس نے پچھلے چار سال ہماری قوم کو…

دوران پرواز مسافر کی جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

جاپان میں دوران پرواز مسافر نے جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش میں مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو سے امریکی ریاست ٹیکساس جانے والی جاپانی پرواز میں ایک مسافر نے دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی…

برطانیہ: لیورپول میں ڈرائیور نے جشن مناتے فٹبال شائقین پر گاڑی چڑھا دی، متعدد افراد زخمی

برطانیہ کے شہر لیور پول میں ڈرائیور نے گاڑی مبینہ طور پر ہجوم سے ٹکرا دی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیور پول میں پیرکو ایک کار نے فٹبال شائقین کو اس وقت ٹکر ماری جب وہ لیورپول کی پریمیئر لیگ جیتنے کی…

اقوام متحدہ کا بچوں کو عمر قید کی سزا دینے والے اسرائیلی قانون پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ماہرین نے اسرائیل میں منظور کیے گئے اس قانون پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت 12 سال کی عمر کے بچوں کو بھی عمر قید کی سزا دی جاسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین نے کہا کہ یہ قانون بچوں کے حقوق…

بھارت میں مون سون کا آغاز، ممبئی میں مئی کے مہینے میں بارشوں کا 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت میں مون سون کا آغاز، قبل از وقت بارشوں سے ممبئی میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث مئی کے مہینے میں بارشوں کا 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ممبئی میں نشیبی علاقے اور سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ ٹریفک کی روانی…