لاہور قلندرز نے ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سنسنی خیز فائنل میں لاہور قلندرز نے نہ صرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کو 201 رنز کا…