ملک کے پہلے پاور ایکوپمنٹ مینو فیکچرنگ ڈیش بورڈ کا اجراء کردیا: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک کے پہلے پاور ایکوپمنٹ مینو فیکچرنگ ڈیش بورڈکا اجراء کردیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے کے آلات کی مقامی سطح پر تیاری بڑاسنگ…

پاکستان پر قرض اور ادائیگیوں کا بوجھ 89 ہزار 834 ارب تک پہنچ گیا

پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرض اور ادائیگیوں کا 89 ہزار 834 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت 1 لاکھ 16 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہے، اپریل 2025 تک قرض اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھ کر 89 ہزار 834 ارب روپے تک پہنچ گیا، قرضوں اور…

آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر…

2026 میں چاند پر بھیجے جانے والے مشن میں امارات کا راشد 2 روور بھی شامل

متحدہ عرب امارات کی خلائی گاڑی راشد 2 روور 2026 میں چین کے Chang'e-7 مشن کے ساتھ چاند پر بھیجا جائے گا۔ یہ مشن چاند کے جنوبی قطب پر اترنے کے لیے منصوبہ بند ہے جہاں پانی کی برف کی موجودگی کا امکان ہے ۔ راشد 2 متحدہ عرب امارات کا دوسرا…

منشیات کی طاقت کا تجربہ کرنے کیلئے پہلی بار اسٹیرائیڈز والے کھلاڑیوں کا اولمپک

امریکی ریاست لاس ویگاس میں 21 سے 24 مئی 2026 کے دوران ایک متنازعہ کھیلوں کا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جسے "Enhanced Games" کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں کھلاڑیوں کو میڈیکل نگرانی میں پرفارمنس بڑھانے والی ادویات (جیسے اسٹیرائیڈز)…

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف

ہوائی کے آتش فشاں کی چٹانوں کے ایک تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ زمین اپنے مرکز میں موجود سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح پر اُگل رہی ہے۔ زمین کی 99.99 فی صد سے زیادہ سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں (جیسے کہ رُوتھینیئم) کے ذخائر زمین کے دھاتی مرکز…

لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کی فاتح بن گئی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی فاتح بن گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20…

وزیر اعظم کی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 جیتنے پر مبارکباد

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کی سنسنی خیز کامیابی پر ٹیم، انتظامیہ اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے فائنل میں شاندار کھیل پیش کرنے پر لاہور قلندرز اور کوئٹہ…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان، چار رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے کے تحت ٹیم کے چار کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں تنزید حسن، شمیم حسین، جاکر علی اور مہدی حسن شامل ہیں۔ ٹیم کے دیگر اراکین کی آمد آج صبح متوقع ہے، جس کے بعد…