غزہ: اسرائیلی بمباری سے خاتون ڈاکٹر کے 9 بچے شہید
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاتون کے 9 بچے شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہر خان یونس کی رہائشی خاتون ڈاکٹر عالہ النجار کے گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خاتون ڈاکٹر کے 10 میں سے 9 بچے شہید ہوگئے…