’’ میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں‘‘ ملی نغمہ نے 1965ء کی یاد تازہ کر دی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے معرکہ حق میں وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ دینے والے شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں شاندار ملی نغمہ ریلیز کر دیا۔
میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں کے عنوان سے جاری ہونے والا یہ نغمہ اپنی دل سوز شاعری، ملی جذبے سے…