وفاقی حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی، زراعت، جنگلات اور فشریز میں 0.56 فیصد کا اضافہ ہوا۔ این اے سی کے مطابق صنعتی نمو میں 4.77 فیصد اور خدمات میں 2.91 فیصد گروتھ رہی، فصلوں کی پیداوار میں 6.82 فیصد کی کمی ہوئی۔…

ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظرثانی کا مطالبہ

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعتی و تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعتی و تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی بیلاروس کے سفیر اے میٹیلیٹسہ سے اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں صنعتی منصوبوں کی بحالی، ٹیکسٹائل شراکت داری اور افرادی قوت…

آئی ایم ایف مذاکرات: آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز

حکومت اور آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں 5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے پر اتفاق ہوا جب کہ آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی…

سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے اضافے سے…

اگر ہمیں ریونیو بڑھانا ہے تو صنعتوں کو فعال کرنا پڑے گا: ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہمایوں اختر نے کہا ہےکہ اگر ہمیں ریونیو بڑھانا ہے تو صنعتوں کو فعال کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اختر نے کہا کہ پاکستان کے لیے سب سے بڑا سورس آف ریونیو انڈسٹری…

سام سنگ کے ایس 25 ایج نے اسمارٹ فون کی دنیا میں کھلبلی مچادی!

پچھلے چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والا ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا گلیکسی ایس 25 ایج گزشتہ ہفتے لانچ کے بعد سے ہی صارفین کی نگاہوں کا مرکز بن گیا ہے۔ تاہم، فون کی ریلیز مئی کے آخر میں متوقع ہے۔ عوامی توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ہی اس…

دنیا کی قدیم ترین چیونٹی کی باقیات دریافت

حال ہی میں سائنسدانوں نے دنیا کی قدیم ترین چیونٹی کی باقیات دریافت کی ہیں۔ یہ چیونٹی تقریباً 10 کروڑ 13 لاکھ سال پہلے کی ہے۔ یہ دریافت شمال مشرقی برازیل کے علاقے Ceará میں سے ہوئی ہے۔ اس نئی دریافت شدہ چیونٹی کو Vulcanidris cratensis کا…

ٹرانسپیرنٹ موبائل، جس کے آر پار دیکھا جاسکتا ہے؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو نے خوب ہلچل مچائی ہوئی ہے، جس میں ایک خاتون کو ایک نہایت منفرد، شفاف موبائل فون استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دیکھنے والوں کو پہلی نظر میں یہ فون شیشے سے بنا ہوا محسوس ہوتا ہے، جیسے کسی سائنس فکشن…

کینیڈا میں 50 کروڑ سال پہلے کا 3 آنکھوں والے جاندار کی باقیات دریافت

کینیڈا میں 500 ملین سال پرانے ایک تین آنکھوں والے سمندری جاندار کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ دریافت شدہ جاندار کا نام Stanleycaris hirpex رکھا گیا ہے۔ یہ دریافت برٹش کولمبیا کے مشہور برجیس شیل فوسل سائٹ سے ہوئی ہے جو کیمبرین دور کے…