وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے: بیرسٹر سیف

پشاور : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجٹ سے قبل قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس بلا کر خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع کا حصہ فوری طور پر منتقل کرے۔ انہوں نے زور دیا کہ نیٹ ہائیڈل منافع کے بقایاجات بھی بجٹ سے…

بھارتی افواج کا نہتے پاکستانی شہریوں پر حملے کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب

بھارت نے پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے جھوٹ کا سہارا لے کر پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت کا ارتکاب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف جارحیت کی بلکہ نہتے معصوم شہریوں کو ہدف بنا کر جنگی جرائم بھی کیے۔ بھارتی فضائیہ کے…

دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا: محسن نقوی

گوجرانوالہ:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں مرکز مصطفیٰ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مرکز کے مختلف سیکشن دیکھے اور مرکز مصطفیٰ کے سرپرست…

وفاقی بجٹ ساڑھے 17 سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ ساڑھے 17 ہزار ارب روپے سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر آئندہ مالی سال کے دوران 14 ہزار 307 ارب روپے کے محاصل جمع کرے گا، 6 ہزار 470 ارب روپے ڈائریکٹ ٹیکس کی…

آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کی یقین دہانی

حکومت نے آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کا پلان دے دیا ہے، 348 ارب روپے آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت کر کے…

قطر میں اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پھر شروع؛ حماس نے تصدیق کردی

حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور قطر میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز سے گفتگو میں کی۔ حماس رہنما نے بتایا کہ فریقین…

عالمی سطح پر مودی حکومت کی سفارتی ناکامی بے نقاب

بی بی سی اور دیگر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق، حالیہ عالمی کشیدگی کے دوران بھارتی سفارت کاری مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے، جبکہ پاکستان کی پرامن اور فعال سفارتی حکمت عملی نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی۔ بی بی سی کے…

فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کرتے ہیں، سعودی عرب

بغداد: سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کی کوشش کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق عرب لیگ کے بغداد میں ہونے والے اہم اجلاس کے دوران سعودی عرب کے وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ…

برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکبہ مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکبہ مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکبہ مارچ کیا گیا۔ سرزمین فلسطین سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے 77 سال پورے ہونے پر لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد…

پاکستانی طیارے گرانے کی خبر غلط تھی، حکومت نے سچ بولنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن بھی کیا: بھارتی صحافی

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارتی میڈیا نے غزہ میں دھماکوں کی ویڈیوز پاکستان پر حملے کے طور پر چلائیں۔ امریکی اخبار کے مطابق بھارتی میڈیا پاک بھارت کشیدگی کے دوران ریاستی پراپیگنڈےکا ہتھیار بنا رہا، پاک بھارت کشیدگی کے…