فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ایران پریس نیوز پورٹل نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے میں انجام پانے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے…