روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 57 پیسے پر بند…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، مئی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا گیا ہے جسے مئی 2025کے…

مارچ میں 652 ارب کا مزید قرضہ، حکومت کا مجموعی قرض 73 ہزار 688 ارب تک پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے مارچ 2025 میں 652 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مارچ میں 496 ارب مقامی اور 156 ارب روپے بیرونی قرض لیا اور مارچ 2025 تک حکومت کا مجموعی قرض 73688 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک…

سورج کی روشنی کا رنگ اصل میں ہرا، تو پھر پیلی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ سورج کی روشنی میں جس رنگ کی سب سے زیادہ توانائی والی wavelength ہوتی ہے وہ ہے ہرا رنگ۔ سورج کی روشنی تکنیکی طور پر سبز رنگ کی شدت کے قریب ہوتی ہے۔ تو پھر ہمیں سورج کی روشنی پیلی کیوں دکھائی دیتی ہے؟…

آئندہ بجٹ میں صنعتوں کے خام مال پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کیے جانے امکان

آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بڑے ریلیف کی تیاریاں جاری ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف نے پیداواری صنعت اور تعمیراتی صنعت کیلئے ریلیف کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صنعت کاروں کی تجاویز کی روشنی میں ریلیف کے اقدامات تجویز کیے اور…

سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فون کی فہرست میں سونی ایکسپیریا، نتھنگ اور سام سنگ کے نئے اسمارٹ فونز نے دھماکے دار انٹری دی ہے۔ ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی اے 56 نے ایک بار پھر پہلی…

موت کے بعد انسانی دماغ کتنے عرصے تک محفوظ رہتا ہے، جان کر حیران رہ جائیں گے

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی دماغ بعض مخصوص حالات میں ہزاروں سال تک قدرتی طور پر محفوظ رہ سکتا ہے، جو سائنسدانوں کے لیے حیرت کا باعث ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی محققہ الیگزینڈرا مورٹن-ہیورڈ کی قیادت میں کی گئی ایک جامع تحقیق میں…

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ مسقط میں جاری ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 1-2سے شکست دی۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا۔ اس سے…

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کو تیار

آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل پر اعتماد کا اظہار کیا…

6 ٹیمیں 0 خوف! چیئرمین پی سی بی نے بھارت کو اپنے انداز میں ٹرول کرڈالا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کو ٹرول کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کی بحالی کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محسن نقوی نے پاکستان کی جانب سے حالیہ…