خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے پر میکسیکو کی صدر نے گوگل پر مقدمہ دائر کردیا

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینباؤم نے ’گلف آف میکسیکو‘ کا نام تبدیل کرنے پر گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکی صارفین کے لیے گوگل میپس پر "گلف آف میکسیکو" کا نام تبدیل…

پاکستان نے بھارت کی کون کون سی ویب سائیٹس ہیک کرلیں، ڈیٹا سامنے آگیا

بھارت کے پےدرپے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان کا کامیاب جوابی وار جاری ہے جس میں بھارت کی ہیک کی گئی ویب سائیٹس کا ڈیٹا بھی پاکستان منظر عام پر لے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا…

پاکستان کا بھارت پر کامیاب سائبر حملہ، 200 سے زائد پاور اسٹیشنز بند

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی ریاست کرناٹک کے رینیوایبل انرجی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ پر کامیاب سائبر حملہ کردیا ہے۔ پاک سائبر فورس نے 235 متاثرہ بھارتی گرڈ اسٹیشنوں کے نام بھی شیئر کیے جن پر انھوں نے کامیاب حملہ کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ ریاست…

افغانستان: طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟

افغانستان کی طالبان حکومت نے جوئے کا ذریعہ بننے پر شطرنج کے کھیل پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے جوئے کا ذریعہ بننے پر شطرنج کے کھیل پر وقتی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے افغانستان…

اسپینش فٹ بال لیگ: بارسلونا نے ریال میڈرڈکو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دےدی۔ کاتولونیہ میں دونوں کلبز کے درمیان یہ سیزن کا چوتھا مقابلہ تھا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا۔ ابتدا میں ریال میڈرڈ کا…

بنگلادیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریگی

ذرائع کا کہنا ہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کسی قسم کے خدشات کا شکار نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تحفظات اور خدشات کا اظہار نہیں کیا، دونوں ممالک کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔…

پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار، اہم اجلاس آج متوقع

پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار ہے، ایونٹ کو ری شیڈول کرنے کیلیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو بھی اس سلسلے میں اہم اجلاس ہوں گا، ملتان سلطانز نے اپنا باقی بچنے والا ایک میچ مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا،…

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں ہوں گے؟ نام سامنے آگیا

پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے میچز راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز سے رابطہ کرکے انہیں پیغام پہنچایا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے…

شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان زندہ باد ریلی،‘بھارت میں کمیونٹیز محفوظ نہیں’

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو جنگی جارحیت پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کمیونٹیز محفوظ نہیں ہیں۔ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر کراچی میں ریلی…

جنگ بندی اعلان کے بعد ٹوئٹ! وسیم اکرم تنقید کی زد میں

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے یکجہتی کرنے پر سابق کپتان وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے لکھا کہ ہم سب اپنی مسلح افواج…