گورو آریا کا ایرانی وزیر خارجہ کو گالی دینے اور توہین پر ایرانی سفارتخانے کا سخت ردعمل

بھارت میں ایران کے سفارتخانے نے سابق بھارتی فوجی گورو آریا کی جانب سے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو گالی دینے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان مخالف سابق بھارتی فوجی گورو آریا نے ٹی وی پر ایرانی وزیر خارجہ کو نہ صرف گالی دی بلکہ توہین…

پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھادی

پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنگی جہازوں میں مصر کی دلچسپی ہے، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کی ہیں۔ ماہرین کے مطابق چینی جنگی جہاز مشرق…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت مزید 21 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے بچوں سمیت مزید 21 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد معصوم فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیمے میں سوئے ماں…

پاکستان اوربھارت کیساتھ کام کرکے دیکھوں گا کہ مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کام کرکے دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی پر گفتگو کی۔ انہوں…

مکہ مکرمہ میں بھارتی شہری حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار

مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کوبغیرپرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لےجانے کی کوشش میں گرفتارکیا گیا۔ دوسری جانب ایک مصری شہری کو بھی…

وفاقی ترقیاتی پروگرام: حکومت 10 ماہ میں نصف بجٹ بھی خرچ نہ کر سکی

حکومت وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت گیارہ سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے آدھی رقم بھی منصوبوں پر خرچ نہ کر سکی۔ وزارت منصوبہ بندی کی ایک دستاویز کے مطابق رواں مالی سال حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام پر محض 448 ارب روپے خرچ کئے جبکہ…

پاکستان معاشی میدان میں آگے بڑھ رہا، دوست ممالک بھی فخر کرینگے: عارف حبیب

معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی میدان میں بھی آگے بڑھ رہا ہے، دوست ممالک بھی پاکستان پر فخر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید کا کہنا تھا کہ آج سٹاک مارکیٹ میں مثبت کارکردگی دکھائی دے رہی ہے، پہلے مارکیٹ…

پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبر دست اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100…

کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے

کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے،کل 19 جہازوں کی ہینڈلنگ کی گئی۔ پاک بھارت سیز فائر ہوتے ہی جہازوں کو امپورٹ ایکسپورٹ مال کی ترسیل کے لیے پورٹ آنے کی دوبارہ اجازت مل گئی۔کسٹمز کی کارگو انسپیکشن بھی معمول…

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ میں مزید توسیع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی ڈیڈ لائن کو 19 جون 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکی صارفین کے لیے اپنی سروسز جاری رکھنے کے لیے امریکی ملکیت میں…