سری لنکا میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 21 افراد ہلاک

سری لنکا میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے سے 21 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ذرائع کے مطابق کوٹمالے کے پہاڑی علاقے میں زائرین سے بھری بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، 70 کے قریب مسافر سوار تھے۔ سری لنکا کی پولیس نے کہا…

پاکستان کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، مودی حکومت کو مزیدکسی مہم جوئی کا آغاز نہیں کرنا چاہیے: بھارتی…

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے پاک فوج کی طاقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت بڑی فوج والا ملک ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ششی تھرور نے کہا کہ کچھ دوستوں سے سنا…

جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں مملک میں جنگ بندی کے باوجود24 ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن آج بھی غیر فعال ہے، تمام طیارے بھی ہٹا لیے گئے ہیں جبکہ آج کی 444…

پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کیسے کیا؟ انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا

پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔ پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر جنگ کے حمایتی انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو غدار قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق…

بھارت میں واقع کراچی بیکری پر بی جے پی انتہا پسندوں کا حملہ

بھارتی شہر حیدرآباد میں واقع کراچی بیکری پر بی جے پی کے انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔ بھارتی شہر حیدر آباد میں واقع مشہور کراچی بیکری پر بے جے پی کے انتہاپسندوں نے حملہ کیا اور بیکری کو نقصان پہنچایا۔ انتہا پسندوں نے پاک بھارت جنگ…

حماس نے امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں یرغمال امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس اور امریکا کےدرمیان جنگ بندی پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد حماس نے غزہ میں یرغمال امریکی قیدی ایڈن الیگزینڈر کی رہائی پر…

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا

جنیوا میں جاری مزاکرات میں پیشرفت کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری تجارتی مزاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

مودی لوگوں کو گمراہ کرنے میں ماہر ہیں، درحقیقت بھارت جنگ رکوانے امریکا کے پاس گیا: بھارتی صحافی کا…

بھارتی کے سینیئر صحافی سدھارتھ ورادا راجن نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سدھارت ورادا راجن نے کہا ہے کہ نریندرمودی لوگوں کو گمراہ کرنےمیں ماہر ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ جیسے وہ پاکستان پرالزام دے رہے ہیں کہ جنگ رکوانے کےلیے…

بھارت کا پاکستان کی جانب سے رافیل طیارے مار گرانے کا بالواسطہ اعتراف

بھارت نے بالواسطہ طورپر رافیل طیارے پاک فضائیہ کے ہاتھوں گرائے جانے کا اعتراف کرلیا۔ بھارت کی مسلح افواج کے افسران نے میڈيا بریفنگ کی۔ اس دوران بھارتی ائیر مارشل اے کے بھارتی سے پوچھا گیا کہ کیا آپ رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کرتے…

بھارتی اپوزیشن کا آپریشن سندور اور جنگ بندی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےکا مطالبہ

بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم مودی سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہےکہ مودی حکومت پہلگام حملےکے بعد آپریشن سندور اور جنگ بندی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرے۔ ایوان زیریں میں…