کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں واقع تینگانیکا جھیل کے قریبی گاؤں میں سیلاب سے 100 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ کانگو کے حکام نے بتایا کہ سیلاب جھیل تینگانیکا میں میں آیا اور بڑی تعداد…

جرمن نشریاتی ادارے نے بھارت کے گمراہ کن پراپیگنڈے کی پول کھول دی

جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے بھارت کی جانب سے جارحیت کے دوران بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے، ویڈیوز کو بےنقاب کردیا، فیکٹ چیک کے ساتھ بھارتی اکاؤنٹس سے جاری ویڈیوز کو جھوٹا ثابت کیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق کچھ دن پہلے…

پاکستان بھارت جنگ بندی پر پوپ کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہار دہم کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سیز فائر پر موقف سامنے آگیا۔ الجزیرہ کے مطابق رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے اتوار کے خطاب میں پوپ لیو چہار دہم نے…

روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان

ترکیہ میں امریکی تجویز پر روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان پیدا ہوگیا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا، صدر زیلنسکی نے پوسٹ میں لکھا کہ ترکیہ میں ہونے والے جنگ…

پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے: چین کا دوٹوک مؤقف

چین نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان اور بھارت دیرپا جنگ بندی کیلئے مشاورت اور…

روسی صدر یوکرین کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نہیں کرنا چاہتے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس کے صدرپیوٹن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نہیں کرنا چاہتے۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ پیوٹن جمعرات کو یوکرین میں خونریزی کے ممکنہ خاتمے پر بات چیت کیلئے ترکیہ میں ملاقات کرنا چاہتے…

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر

عمان میں امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر ہوگیا۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دورانیہ تین گھنٹے سے زائد رہا، امریکی انتظامیہ کے سینئر اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت آگے بڑھانے…

پہلگام واقعہ کے بعد ہر چیز تبدیل ہوگئی، طویل مدتی اثر پڑے گا: وزیراعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر

وزیر اعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے کہا کہ پہلگام واقعہ کے بعد ہر چیز تبدیل ہوگئی، اس واقعہ کا طویل مدتی اثر پڑے گا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر اعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے کہا کہ پتہ نہیں معیشت کی تعمیر نو…

جنگ میں نقصانات تو ہوتے ہیں، بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن کا رافیل بارے گول مول اعتراف

رافیل طیارے کے بارے میں سوال پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن نے گول مول اعتراف کر لیا۔ بھارتی فوج کے ڈی جی ایم او اور بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئرآپریشن ایئر مارشل اے کے بھارتی نے نیوز بریفنگ دی، بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئرآپریشن نے اعتراف…

ایران کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانے کیلئے تکنیکی عناصر پر معاہدہ طے، امریکی اہلکار کا دعویٰ

عمان میں امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دورانیہ تین گھنٹے سے زائد رہا، امریکی اہلکار نے دعویٰ کی اہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانے…