سری لنکا میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 21 افراد ہلاک

0 110

سری لنکا میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے سے 21 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ذرائع کے مطابق کوٹمالے کے پہاڑی علاقے میں زائرین سے بھری بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، 70 کے قریب مسافر سوار تھے۔

سری لنکا کی پولیس نے کہا ہے کہ بس کے حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.